Skip to main content

نوری عملیات

نوری عمل برائے حاجت Noori Amal for Hajat

 نوری عمل برائے حاجت Noori Amal for Hajat

اسلام و علیکم
ہمارے عملیات کے بارے میں ایک بات جاننا انتہائی ضروری ہے آپ لوگوں کے لیے وہ یہ ہے کہ ہماری اس ویب سائیٹ پر اہمارے اپنے کئی مرتبہ آزمائے ہوئے مجرب عمل پوسٹ کیے جاتے ہیں۔ لہذا ہمارے عمل سوچ سمجھ کر کیا کریں۔ کیونکہ ہمارے عملیات فوری رزلٹ دیتے ہیں۔ ہمارے عملیات سے آپ اچھا کام لیں یا برا کام لیں اس کا گناہ و ثواب آپ پر ہے ۔نیز ہمارے عملیات آپ کو چلہ کشی کے بغیر ہی فوراً رزلٹ دیں گے ۔
یہ حاجت کا بہت ہی پاورفل نوری عمل ہے ۔ کسی بھی قسم کی جائز حاجت کے لیے آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔
اس عمل کا رزلٹ آپ کو انشاء اللہ 3 دن میں مل جائے گا۔
عمل یہ ہے جو پڑھنا ہے کسی بھی قسم کی جائز حاجت کے لیے۔
عمل کو پڑھنے کا طریقہ یہ ہے ۔
یا حضرت مقدبین سلاماً قولم من رب رحیم
روزانہ عشاء کی نماز کے بعد 300مرتبہ اپنی حاجت کی نیت رکھ کر پڑھنا ہے
جو پڑھنا ہے اسکی تصویر اٹیچ کر دی گئی ہے ۔
مزید راہنمائی کے لیے ہماری پوری ویب سائیٹ وزٹ کریں یا ہمارے فون نبمر ز پر ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
دعا گو: فقیر علی ھیدر

Comments

Popular posts from this blog

جھگڑا، گھریلو معاملات، بندش کے معاملات اور جادو جنات سے نجات کے لیے نقش ناد علی شریف

  اسلام و علیکم جیسا کہ تمام دوست احباب جانتے ہیں کہ ہمارے فیس بک پیج اور ہماری ویب سائیٹ پر جو عمل یا تعویزات پوسٹ کیے جاتے ہیں جس سے ہر انسان فائدہ اٹھا سکتا ہے ۔ ایک مرید ہیں ہمارے ان کے معاملات کافی خراب تھے کہ ان کے رشتہ دار ان پر ہر وقت جادو ،تعویزات ، اور بندش وغیرہ لگوانے کے معاملات کرواتے رہتے تھے ۔یہ تعویز آپ احباب سے شیئر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ جو ہمارے شاگرد اور مریدین عملیات کو سیکھ رہے ہیں اور عملیات کا کام کر رہے ہیں جن کو پتہ نہیں ہے کہ اگر کوئی کسی مسلمان کے ساتھ زیادتی کر رہا ہو تو اس کی زیادتی کی بندش کیسے لگاتے ہیں اور اسکے معاملات کو ٹھیک کیسے کرنا ہے۔ آپ لوگوں ایک مثال سنی ہوگی کہ لوہا لوہے کو کاٹتا ہے ۔ اس لیے جو حضرات بند ش وغیرہ کر کے دوسروں کو تنگ کرتے ہیں آپ لوگ ان کی بندش کر دیں تاکہ وہ جادو ٹونہ و تعویزات وغیرہ دوبارہ اس آدمی پر نہ کر سکیں۔ یہ تعویز پوسٹ میں دیکھ کر جو بھائی گریلو ناچاکی اور جھگڑا وغیرہ باندھنا چاہتے وہ جیسے یہ تعویز لکھا ہوا ہے اس طرح لکھے اور استعمال کرے انشاء اللہ فوراً فائدہ ہوگا۔ ہمارے لیے ہمارے سلسلہ کے بزرگوں، ہمارے استاد محترم اور ہم

نقش بھرنےکےبنیادی اصول

  نقش بھرنےکےبنیادی اصول عاملین نے نقوش کی بہت سی قسمیں بیان کی ہیں ۔ مگر بنیادی نقش تین ہی ہیں۔مثلث،مربع مخمس اس کے علاوہ مسدس، مسبع، مثمن وغیرہ کی اقسام انہی کے اضافے سے پیدا ہوئی ہیں ۔ یہی وجہ ہےکہ مثلث،مربع مخمس تینوں نقوش کی زکوة ادا کرنےکےبعدکسی اورنقش کی زکوة اداکرنےکی ضرورت نہیں رہتی، نقش بھرنےکےلئے مندرجہ ذیل امور کاجانناضروری ہے ۔ 1 اعدا طبعی 2 اعدادطرح 3 اعداد تقسیم 4 اعدادکسر 5 خانہ کسر اعداد طبعی نقش کےجتنےخانے ہوں ان پر ایک بڑھادیں اور پھر نصف اعداد لےکر ایک ضلع کے خانوں سے ضرب دے اعدادطبعی حاصل ہوں گے ۔ اعدادطرح نقش کےتمام خانوں کوشمار کریں.خانوں کی جوتعداد ہو اس میں ایک کم کردیں ۔باقی کونصف کرلیں. اور ایک ضلع کے خانوں سے ضرب دیں ۔ اعداد طرح نکل آئیں گے ۔ مثلاً مثلث کے کل خانے 9 ہے. ایک کم کیاتو 8 ہوئےپھر نصف کیاتو 4رہ گئے. اسےایک ضلع کےخانوں سےضرب دیا 4×3=12ہوئے لہٰذا 12 اعدادطرح حاصل ہوہے ۔ عدد تقسیم نقش کےایک ضلع میں جس قدرخانے ہوں ان کو دیکھو وہ کتنے ہیں. بس وہی عدد تقسیم ہے. مثلاً مثلث ن

مراقبہ Maditation

  مراقبہ Maditation اسلام و علیکم ہمارے عملیات کے بارے میں ایک بات جاننا انتہائی ضروری ہے آپ لوگوں کے لیے وہ یہ ہے کہ ہماری اس ویب سائیٹ پر اہمارے اپنے کئی مرتبہ آزمائے ہوئے مجرب عمل پوسٹ کیے جاتے ہیں۔ لہذا ہمارے عمل سوچ سمجھ کر کیا کریں۔ کیونکہ ہمارے عملیات فوری رزلٹ دیتے ہیں۔ ہمارے عملیات سے آپ اچھا کام لیں یا برا کام لیں اس کا گناہ و ثواب آپ پر ہے ۔نیز ہمارے عملیات آپ کو چلہ کشی کے بغیر ہی فوراً رزلٹ دیں گے ۔ مراقبہ کیا ہے ؟ مراقبہ ہر عامل کے لیے ضروری ہے ۔ اس کے بغیر روحانی ترقی نا ممکن ہے ۔ جو عامل جتنا زیادہ مراقبہ کرے گا اتنا زیادہ اپنے اعمال میں رزلٹ پائے گا۔ عامل حضرات کے علاوہ بھی عام انسان مراقبہ کر سکتے ہیں اور کرنا بھی چاہیے۔ کیونکہ اس سے آپکی پریشانیاں، ڈپریشن اور ذہنی تناو ختم ہوگا۔ آپ کی قوت ارادیت مظبوط ہوگی اور آپ اپنی زندگی کے فیصلے اچھی طرح سے کر سکیں گے۔ مراقبہ کرنے کی ترتیب آپ کو مراقبہ کرنے کے لیے سب سے پہلے پر سکون جگہ کا انتخاب کرنا ہوگا پھر درود شریف کی ایک تسبیح (مطلب 100) مرتبہ پڑھنا ہوگا۔ اس کے بعد پہلا کلمہ 100 مرتبہ پڑھنا ہوگا۔ اس کے بعد یا حی یا قیوم 10